ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ہوناور میں ٹوٹ کر گری ہوئی بجلی کا تارچھونے سے ایک شخص ہلاک

ہوناور میں ٹوٹ کر گری ہوئی بجلی کا تارچھونے سے ایک شخص ہلاک

Fri, 04 Aug 2017 18:40:30    S.O. News Service

ہوناور:4/اگست (ایس اؤنیوز) ہوناور تعلقہ اگرہار دیہات میں ایک شخص ٹوٹ کر گری ہوئی بجلی کا تار کو چھونے سےجائے وقوع پر ہی ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مہلوک کی شناخت دیوی داس (65)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ دیوی داس گھر کے پاس پھولو ں کو توڑ رہا تھاتو وہاں گری ہوئی بجلی کی تار کو چھونے سے وہیں فوت ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولس نے جائے وقوع کا معائنہ کرنے کے بعد ہوناور پولس تھانے میں کیس درج کرلیا ہے۔


Share: